The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

کیا کھلاڑیوں کو سرکاری خرچہ پر عمرہ کرانا درست ہے؟

Chitral Times

کیا کھلاڑیوں کو سرکاری خرچہ پر عمرہ کرانا درست ہے؟

چترال نیوز رپورٹ  — حالیہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاتح کھلاڑیوں کوسرکاری خرچہ پر عمرہ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے.اس سے پہلے بھی یہی کچھ ہوتا رہا ہے.. کیا یہ عمل درست ہے؟ حج اور عمرہ ایسے مذہبی فریضے ہیں جن کا تقاضہ ہے کہ انسان اپنے ذاتی مالی وسائل استمال کر کے انکو انجام دے. سرکاری خرچے اور عوام کے پیسوں سے ادا کردہ عمرہ اور حج الله تعالیٰ کی بارگاہ میں اتنے مقبول نہ ہونگے جتنی کہ ذاتی قربآنی دیکر ادا کیے ہوے عمرہ اور حج ہونگے. سوچنے کی بات ہے کہ کیا ہمارے کھلاڑیوں کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ عمرہ کے اخراجات برداسشت کرسکیں.؟ پھر حکومت کو اس میں ملوض ہونے کی اور مذہب کو کھیل کے ساتھ نتھی کرنے کی کیا ضرورت ہے.. کھیل کو کھیل رہنے دیا جائے تو بہتر ہے.. ہار جیت کھیل کا حصہ ہے.. فاتح کھلاڑیوں کو ضرور شاباش دیں مگر ٹیکس دہندہ کے پیسوں سے انکو عمرہ کرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے