The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کا الیکشن ،محمد ایاز صدر منتخب

Chitral Times

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کا الیکشن ،محمد ایاز صدر منتخب

چترال(بشیر حسین آزاد) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات گذشتہ چترال ٹاون ہال میں ہوئے جس میں محمد ایازبلامقابلہ تین سال کے لئے صدرڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے۔۔محمد ایاز کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا۔اس موقع پراے سی چترال عبدالاکرم،سپورٹس افیسر عبدالرحمت،ناظم ٹاون ٹو ریاض احمد، سابق صدر ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ظفر حیات ایڈوکیٹ 31کلبوں کے صدور بھی موجود تھے۔