تاریخ: November 15, 2016ایڈیٹر: Saif Ur Rehman Aziz
چترال (نمائندہ چترال نیوز) پیر کی رات چترال کے لوگوں نے 68 برس بعد سب سے بڑھا چاند یعنی سوپر مون بڑے شوق اور انہماک سے دیکھا. وہ لوگ جن کو اس کی اطلا تھی بچے بوڑھوں کے ساتھ گھروں سے باہر نکل آئے اور خوبصورت چاند کا بھر پور نظارہ کیا اور الله تعالیٰ سے خیریت اور برکت کی دعا کی. آئندہ ٢٥ نومبر 2034 کو سوپر چاند نظر آئے گا