The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال شہر ماہ رمضان میں بدترین لوڈ شڈنگ سے دوچار

Chitral Times

چترال شہر ماہ رمضان میں بدترین لوڈ شڈنگ سے دوچار

 چترال (نماندہ چترال نیوز) جہاں پورے ملک میں ماہ رمضان کے دوران لوڈ شڈنگ ختم کر دی گئی ہے یا کم سے کم کر دی گئی ہے چترال میں الٹا گنگا بہ رہی ہے جہاں لوڈ شیدڈنگ میں زبردست اضافہ کر دی گی ہے.. عوام اپنے نمائندوں سے اور انتظامیہ دونوں سے اس معاملے میں سخت مایوس ہو چکے ہیں. اور اللہ تعالیٰ کی طرف مسلے کے حل کیلئے دیکھ رہے ہیں