The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

مختصر اردو خبریں

Chitral Times

مختصر اردو خبریں

ڈاکٹر افتخآرالدین ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ایم ایس مقرر: ڈاکٹر افتخآرالدین’ڈاکٹر فیض الملک جیلانی کی جگہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس مقررہو گئے ہیں. وہ اس سے قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال دیر بالا کے ایم ایس رہ چکے ہیں

پی ٹی آئی کےعبدللطیف کا ایم پی ے سلیم خان پر الزام — پی ٹی آئی کےسابق صدر عبدللطیف نے ایم پی ے سلیم خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے سیاست میں کرپشن کے ذریے دولت کمایا ہے. وہ پی ٹی آئی کے دیگر کارکنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے. اس موقه پر پروفیسر رحمت کریم بیگ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا — محکم الدین

منگل کی صبح سے لواری پاس برف باری کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے.– ٢٢ نومبر ٢٠١٦.

– چترال کے معروف شاعر و گلوکار مبارک خان مبارک طویل علالت کے بعد مغلاندۂ چترال شہرمیں انتقال کر گئے  — ٢٠ نومبر ٢٠١٦

 چترال شہر میں  موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی اور ارد گرد پہاڑوں کی چوٹیوں نے برف کی چادر اوڑھ لی  — ٢١ نومبر ٢٠١٦