The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 9 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

غزل…………مریم سہانی

Chitral Times

غزل…………مریم سہانی

شام ہوتے ہی مجھے روذ رولانے آئے

یاد اس کی مجھے یوں ستانے آئے

عشق سے رکھتے ہیں جو مرہم کی امید

درد بھلا درد کو کیسے مٹانے آئے

عقل کہتی ہے تاماشا تھا تیرا ساتھ میرا

دل تو پاجل ہے اسے کیسے منانا آئے

ہجر تیری تو میری سانس میں چھبتی ہے

بہرم محبت کا ہے مجال بتانا آئے