The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

طالب علم اپنے ہی بندوق کا نشانہ بن کر چل بسا

Chitral Times

طالب علم اپنے ہی بندوق کا نشانہ بن کر چل بسا

چترال (بشیر حسین آزاد) اپر چترال کے ریچ موریچ کے مقام پر انٹرمیڈیٹ کا طالب علم فاختہ کا شکار کرتے ہوئے اپنے بندوق کی گولی کا نشانہ بن کر چل بسے ۔ چترال پولیس کے مطابق مصدق حسین ولد مراد حسین نے چترال کے ایک کالج میں ایف۔ ایس سی کا امتحان دینے کے بعد گاؤں چلاگیا تھا جہاں فاختہ کاتعاقب کرتے ہوئے ڈھلوان سطح پر اچانک گرپڑے تو ان کے لوڈڈ 12بور بندوق سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جا ن بحق ہوگئے ۔