The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 27 September 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Chitral Times

سوات ( چترال ٹایمز رپورٹ ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 09 سے 28 فروری 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیرسے بجلی کی فراہمی09 سے 28 فروری 2023کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔