The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 27 September 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Chitral Times

سوات (نمائندہ چترال ٹائمز) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 14 سے 22مارچ 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ، 66 جی ایس ایس دیر، 66کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ،132کے وی جی ایس ایس تیمر گرہ/سادھو، 132 کے وی منڈہ، 66 ایل وی تیمرگرہ،132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس شنگ، 33 کے وی جی ایس ایس پٹن، 132کے وی جی ایس ایس بشام اور132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر سے بجلی کی فراہمی 14 سے 22مارچ 2023 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو سے دوپہرتین بجے تک معطل رہے گی۔