The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

بونی میں جوانسال میاں بیوی نے دریا میں چھلانگ لگا دیئے

Chitral Times

بونی میں جوانسال میاں بیوی نے دریا میں چھلانگ لگا دیئے

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)بونی میں جوانسال میاں بیوی نے دریا چترال میں چھلانگ لگا دیئے۔بیوی لاپتہ لڑکے کو زندہ بچالیا گیا تفصیلات کے مطابق بونی میں کل ایک جوان سال جوڑے نے دریا میں چھلانگ لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق شوتخار تورکہو سے تعلق رکھنے والا افسر علی جو کہ بونی میں مقیم ہے کے بیٹے اور بہو نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کو دریائے مستوج کے موجوں کے حوالے کردیا ۔تاہم ان کے بیٹے سکندر کو موقع پر موجود افراد نے بچا لیا اور لڑکی تاحال لاپتہ ہے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔۔۔۔۔