The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ایم پی اے بی بی فوزیہ کا جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح

Chitral Times

ایم پی اے بی بی فوزیہ کا جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح

چترال (بشیر حسین آزاد)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پر سی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر روڈ کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی صدر عبدالطیف،حاجی سلطان اور فیصل الدین کے علاوہ علاقے کے عمائیدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔