The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سنیئر صحافی محمد رحیم بیگ لال کے والد مخترم انتقال کرگئے

Chitral Times

سنیئر صحافی محمد رحیم بیگ لال کے والد مخترم انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سنگور سنگلاندہ کے شیر قلی بیگ لال انتقال کرگئے۔مرحوم محمد انور بیگ لال،سینئرصحافی محمد رحیم بیگ لال،محمد ظہیربیگ لال اورمحمد شہباز بیگ لال کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ یکم جون کو سنگلاندہ سنگور میں 10بجے ادا کی جائیگی۔