Chitral Times

Jul 1, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال

Posted on
شیئر کریں:

پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ )چترال کے معروف شخصیت حاجی میر ولی شاہ پشاور میں انتقال کرگئے ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھیں اتوار کے روز پشاور میں سپر د خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی شرف الدین ، سابق اے سی صلاح الدین کے بھائی ، ڈاکٹر نور اسلام اور صادق آمین کے چچا زاد بھائی ، شجاع الدین ، فخر الدین اورعماد الدین کے والد اور احمد الدین ایڈوکیٹ کے سسر تھے ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
4796