The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 27 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

انتقال پر ملال،

Chitral Times

انتقال پر ملال،

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) زرگراندہ چترال ٹاؤن کی رہائشی امیراکبر گزشتہ رات انتقال کرگئے جنہیں ہفتے کے دن ان کی آبائی قبرستان چیو ڈوک میں سپرد خاک کیا گیا ۔ وہ فاروق حسین اور حسین اکبر کے والد اور صحافی میاں آصف علی شاہ کا کاخیل کے سسرتھے۔

………………………………………………………………………………
ریشن کے معروف شخصیت خان انتقال کرگئے
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ریشن گاؤن کے معروف شخصیت خان ولد دوستی صوبیدار (مرحوم) طویل علالت کے بعد ہفتے کے دن انتقال کرگئے ۔ وہ ویلج ناظم منیر احمد کے چچا زاد بھائی تھے۔ انہیں اتوار کے روز ریشن کے مقام پر سپرد خاک کیا جائے گا۔