The Voice of Chitral since 2004
Friday, 30 October 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اپر چترال: شوگرام زوم کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، ڈرائیور سمیت تین افراد جان بحق

Chitral Times

.

اپر چترال (جمشید احمد) اپر چترال میں درونگاغ سے ریشن جاتے ہوئے شوگرام زوم کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق آج دوپہر درونگاغ سے ریشن جانے والی گاڑی شوگرام زوم کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں ڈرائیور نواز، رحمت گل ساکن درونگاغ اور زبیر احمد ساکن شاکوب موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

جان بحق افراد کی لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی منتقل کردیا گیا،  حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر اپرچترال ارشاد خان ہسپتال پہنچ گئے

chitraltimes shogram vehicle accident upper chitral2

chitraltimes upper chitral accident dc reached hospital