Chitral Times

مسلم ایڈ پاکستان اور آئی یو ایم کی تعاون سے اپرچترال کے دورافتادہ علاقہ ریچ کےسیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

مسلم ایڈ پاکستان اور آئی یو ایم کی تعاون سے اپرچترال کے دورافتادہ علاقہ ریچ کےسیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

 

اپر چترال ( چترال ٹائمزرپورٹ) مسلم ایڈ پاکستان اور آئی -او- ایم کی جانب سے سیلاب اور بارشوں سے اپرچترال کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ سور ریچ تورکھو کے مقام پر ڈسٹرکٹ کورڈینٹر اپر اور لویر چترال سلیم الدین ، میل آفیسر سید اکبر ، سوشل افیسر زاکر اللہ اور منظور سلطان کی قیادت میں 78 متاثرہ گھرانوں میں ہائیجین کٹ، ڈکنٹی کٹ، شلٹ ریپیئر کٹ اور شیلٹر ٹول کٹ تقسیم کئے گئے۔ جس کو علاقے کے عوام نے سراہا۔

 

 

 

chitraltimes muslim aid relief distributed rech upper chitral 5

chitraltimes muslim aid relief distributed rech upper chitral 3 chitraltimes muslim aid relief distributed rech upper chitral 4

chitraltimes muslim aid relief distributed rech upper chitral 2

 

 

 

Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
95332