The Voice of Chitral since 2004
Monday, 17 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے متوقع امیدواروں کے نام صوبائی قیادت کو بھیجدی گئی

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) پاکستان مسلم لیگ( ن ) لوئیر چترال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر عبدالولی خان ایڈووکیٹ اتوار کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضمنی انتخاب این اے ون چترال کیلے شھزادہ افتخار الدین ۔ معروف قانون دان نیاز احمد نیازی ایڈوکیٹ ۔محمد کوثر ایڈوکیٹ ۔ عمران الملک اور نور احمد چارویلو کے نام بطور امیدوار صوبائی قیادت کو بھجدی گئی ہے۔ عبدول ولی خان ایڈووکیٹ نے اصرار کے باجود بار کونسل الیکشن میں مصروف ہونے کے باعث امیدوار بننے سے معذرت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں دوسری سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا بھی فیصلہ ہوا۔

chitraltimes pmln chitral lower meeting on by election 3 chitraltimes pmln chitral lower meeting on by election 2b