تازہ ترین وفاقی وزیر تجارت سے اقوام متحدہ کے زرعی خوراکی وفد کی ملاقات، غذائیت، تجارت اور جغرافیائی اشاریہ جات میں اصلاحات، چترال دیامرودیگرعلاقوں کے چلغوزہ پائن نٹس کے بین الاقوامی برانڈنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال 25 Apr 2025
تازہ ترین خیبرپختونخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی نظم و ضبط اور 30 جون تک چیکس کی کلیئرنس کو یقینی بنانے کے لیے مالیاتی ہدایات جاری کر دیں 25 Apr 2025
تازہ ترین جشن کاغلشٹ اپنی تمام تررعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر، ڈپٹی کمشنراپر چترال نے انعمات تقسیم کی، مقامی اور ملکی سیاحوں کی کثیرتعداد میں شرکت، غیرملکی سیاح بھی جشن سے محظوظ ہوئے 25 Apr 2025
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبرپختونخواہ کا اپرچترال کادورہ، زیرتعمیر اسٹیشن کا معائنہ، ایمرجنسی میں استعمال ہونے والے آلات اور گاڑیوں کے حوالے سے بریفنگ لی 25 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلڈنگ کی گراونڈ بریکنگ تقریب، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کیا 25 Apr 2025 · تازہ ترین
صحت کارڈ” ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ” کے تحت حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں گردوں کی پیوندکاری اور قوتِ سماعت کی بحالی کا کامیاب آغاز 24 Apr 2025 · تازہ ترین
صوبائی کابینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، مختلف ایکٹ میں ترامیم کی منظوری اور پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی حکومت کے رویے کی شدید مذمت 24 Apr 2025 · تازہ ترین
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخواہ شاہ فہد کا چترال کا دورہ، نئے تعمیر شدہ ریسکیو سٹیشن کے مختلف سیکشن کا معائنہ 24 Apr 2025 · تازہ ترین
کیپٹن سراج الملک کی طرف سے ارندو گول میں لکڑ یوں اسمگلنگ سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ میں کوئی صداقت نہیں، انکوائری کی جائیے ۔ عمائدین آرندو کا پریس کانفرنس 24 Apr 2025 · تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کا مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ،اسلام اباد میں طے پانے والے 25 معاہدوں پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے،وزیراعظم اور ترک صدر کی پریس کانفرنس 23 Apr 2025 · تازہ ترین
5131 غلط افراد کو اولڈ ایچ بینیفٹ پینشن کی مد میں 2 ارب 79 کروڑ روپے دیے جانے کا انکشاف 23 Apr 2025 · تازہ ترین
امسال داخلہ مہم کے دوران 10 لاکھ بچے سکولوں میں داخل ہوں گے ان کو مفت درسی کتابوں اور دیگر سہولیات بشمول مفت سکول بیگز بھی فراہم کئے جائیں گے۔ صوبائی وزیرتعلیم فیصل کریم ترکئی 23 Apr 2025 · تازہ ترین
کڈنی، بون میرو، لیور ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کو بھی صحت کارڈ میں شامل کر دیا ہے، اگلے مرحلے میں تھیلیسیمیا اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کو بھی صحت کارڈ میں شامل کریںگے۔ وزیراعلیٰ 23 Apr 2025 · تازہ ترین
جشن کاغلشٹ کے میچز اخری مراحل میں داخل، فٹبال،پولو کے میچزآج کھیلے گئے، ولی بال، لوکل ہاکی اور کرکٹ کے فائینل کل کھیلے جائیں گے، 23 Apr 2025 · تازہ ترین
چترال میں انسداد پولیو کی قومی مہم تیسرے روز میں داخل، ضلعے میں 5سال سے کم عمر بچوں کی تعداد 57500ہے جن کے لئے 331پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ 23 Apr 2025 · تازہ ترین
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیر اہتمام پرچین لاسپور میں چترال-بونی-مستوج-شندور روڈ کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد 23 Apr 2025 · تازہ ترین
پاکستان ہیلتھ نیٹ ورک کے زیرانتظام آغاخان میڈیکل سنٹر بونی میں ٹیلی میڈیسن کا آغاز کردیا گیا 23 Apr 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری امور کی ڈیجیٹائزیشن کے سلسلے میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے تحت پبلک ورکس مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کا اجراءکر دیا گیا، وزیراعلیٰ نے افتتاح کیا 22 Apr 2025 · تازہ ترین
اپرچترال؛ جشن کاغلشٹ، موسم خوشگوار ہوتےہی کھیل دوبارہ شروع ہوگئے،آج کرکٹ، فٹ بال، ولی بال اور لوکل ہاکی کے دلچسپ میچ کھیلے گئے ، کل سیمی فائنل میچ کھیلے جائیں گے 22 Apr 2025 · تازہ ترین
اپرچترال؛ عوام ریشن سراپا احتجاج، اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی پشتے کی تعمیر شروع کردی،علاقے کے خواتین کا حکومت کو تین دن کا ڈیڈلائن، مستوج روڈ بند کرنے کی دھمکی 22 Apr 2025 · تازہ ترین
خیبر پختونخوا حکومت کا اہم منصوبہ ” سیف سیٹیز پراجیکٹ” پر عملدرآمد کے لئے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے 22 Apr 2025 · تازہ ترین
زمین:ایک امانت – (22اپریل عالمی یوم الارض کے حوالے سے خصوصی تحریر) – ڈاکٹر ساجد خاکوانی 22 Apr 2025 · تازہ ترین