محکمہ ایجوکیشن کے حکام اپنی تمام ترتوجہ سکولوں سے باہرلاکھوں بچوں کو سکول لانے اور ڈراپ آؤٹ کی شرح کم تر کرنے پر مرکوز کریں۔۔محمد عاطف خان
ریشن بجلی گھر کی بحالی تک پیسکو سے بجلی لیکر سب ڈویژن مستوج کے صارفین کو فراہم کی جائیگی۔۔ سردار حسین
دروش کو تحصیل کا درجہ دینے پر صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کا شکریہ ۔۔۔۔آل فلائنگ کوچ ڈرائیور ایسوسی ایشن
آیون ، ایس آر ایس پی کے زیر اہتمام تعمیر شدہ 700کلواٹ کے حامل بجلی گھر سے پیداوار شروع، علاقے میں خوشی کی لہر دوڑگئی