نیشنل آئس ہاکی چیمپئن شپ کا گلگت بلتستان میں آغاز، لاسپور کی دوٹیمیں خیبرپختونخوا صوبے کی نمائندگی کرینگی
ملک کے شمالی علاقوں اور شمال مغربی بلوچستان میں تیز ہوائیں /جھکڑچلنے کے ساتھ بارش/پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
شہدائے چترال سکاوٹس کی یاد میں منعقدہ کرکٹ لیگ اختتام پذیر، کمانڈنٹ چترال سکاوٹس نے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کی
اسپین سے تعلق رکھنے والے شکاری نے بوختولی کے مقام پر 7کروڑ 80لاکھ روپے کے عوض مارخور کا ٹرافی شکار کیا
نوشہرہ میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی صدر عدنان خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف لویر چترال میں پی پی پی اور پیپلز یوتھ کے رہنماؤں اور کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
وفاقی وزیر برائے توانائی نے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل ٹرانزیشن کے لیے فرانس کے گرین فنڈ کی معاونت کی دعوت دی
اگر میرے خلاف ایف آئی آر واپس نہیں لی گئی تو ستارہ امتیازعدالت میں واپس کر دوں گا – پی ٹی آئی وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ
گورنرخیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبہ بھر میں بجلی کے مسائل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، تمام اضلاع میں بجلی کی کھپت، پیداواری استعداد، بجلی صارفین کی تعداد، بجلی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ، لائن لاسز سے متعلق تفصیلی بریفنگ
ایٹا کے ذریعے تمام بھرتیوں کے ٹیسٹ میں شفافیت لانے اورانسانی عمل دخل کو ختم کرنے کیلئے تمام ٹیسٹوں کو پیپر بیسڈ سے تبدیل کرکے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ پر منتقل کردیا ہے۔ وزیر برائے اعلیٰ تعلیم
صوبائی کابینہ کا 20 واں اجلاس، عوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور تحفظ کے لئے بڑی تعداد میں منصوبے اور سکیمیوں کی منظوری دیدی گئی
محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کے زیرانتظام چترال مستوج روڈ پر مروئی نالہ میں پائپ بچھاکر سڑک ٹریفک کے لئے ہموار کردیا گیا
حالیہ برف باری کے بعد تورکھو مین روڈ، بونی کشم روڈ اور نشکو تریچ روڈ سے برف ہٹا کر ٹریفک بحال کردیا گیا