قدرتی آفات کے حوالے سے چترال انتہائی رسک پر ہے،جس کے باعث ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈائریکٹر پراوینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا سید نواب
خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 49 فیصد اضافی محاصل جمع کرلیے. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
چترال کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے وزیراعظم کی طرف سےجاری ڈائریکٹیوز پر عملدرآمد کے لئے کردار ادا کروں گا، انجینئر امیر مقام
اپر چترال میں بجلی کی غیر اعلانیہ ناروا لوڈشیڈنگ اور بندش کے خلاف اہالیان موڑکھو کا اہم اجلاس۔ انتظامیہ کو دس دن کی ڈیٹ لائن
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی میزبانی میں “دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد” کے عنوان سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے چترال کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے ڈائریکٹیوز جاری ، وزیراعظم کا خصوصی شکریہ، عبد الولی خان ایڈوکیٹ و وقاص احمد ایڈوکیٹ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، صوبائی حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان اشتراک اور باہمی تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات، مولانا اکبر الدین صدر اور مولانا ظاہر الدین جنرل سیکٹری منتخب
خیبرپختونخوا حکومت کی زیرِ نگرانی پہلی بار سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کےلئے تین مراحل پر مشتمل کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا انعقاد
کے وی ڈی اے سروے کے مطابق کالاش ویلی کے تینوں وادیوں میں کالاش کمیونٹی کی مجموعی تعداد 4,109 ریکارڈ کی گئی
صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق صوبائی حکومت کے بورڈز میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نمائندے شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس، مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، خیبر پختونخوا سولرائزیشن آف ہاؤسز انیشی ایٹو کے منصوبے کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنیکا فیصلہ
وزیر اعلی کا صحت کارڈ پلس میں لائف انشورنس اسکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ، لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر لیے گئے
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) چترال کی وفد کا عبد الولی خان ایڈوکیٹ اورغزالہ انجم کی قیادت میں وزیراعظم پاکستان سے ملاقات، وزیراعظم نے چترال میں دانش سکول اور ہسپتال قائم کرنے کی بھی منظوری دیدی