نئے سیاحتی مقامات کی تلاش، کیمپنگ پاڈز کی تنصیب سے سیاحت میں اضافہ ممکن ہو گا، خیبرپختونخوا میں آئی ٹی زیزمنصوبہ تیار ہیں،جلد ہی تشہیر کرنے جا رہے ہیں، سیکرٹری محکمہ سیاحت
بالائی علاقوں میں برفباری، سردی بڑھ گئی، چترال، کوہستان اور سوات میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کی پیشنگوئی
صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس، مختلف منصوبوں کی منظوری، رمضان میں عوامی ریلیف کے طور پر ہر حلقے میں 5000 غریب خاندانوں کو فی خاندان 10 ہزار روپے فراہم کئے جائینگے۔ وزیراعلیٰ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کےلئے خیبر پختونخوا ایجوکیشن فاونڈیشن کے تحت سکالرشپس کا اجراءکر دیا
خیبرپختونخوا حکومت نے جنوری میں 30 ارب روپے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی)کی مد میں جاری کر دیئے ہیں. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
،وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا اجلاس، گزشتہ چھ ماہ کے دوران وزیر اعلیٰ کے 99 نکاتی عوامی ایجنڈا پر عملدرآمد کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے عمل کو صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کا اُصولی فیصلہ
کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 2025کیلئے شیلٹر اور ونٹر کٹس کی تقسیم کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا
سوشل میڈیا میں وائرل پوسٹ پر انتظامیہ کی کاروائی، شمس الاسلام ایڈوکیٹ گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
چترال کے صحافیوں کی مثبت اور عملی کردار قابل تعریف ہے،انھوں نے گڈ گورننس کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا چترال پریس کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری سے خطاب
وزیراعلیٰ کا آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر کا دورہ، نئے قائم کیے گئے پریزن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم (PMIS) اور ای۔وزٹ ایپ کا با ضابطہ اجراء
چترال کے لاوی اور کالام مٹلتان ہائیڈروپاورپراجیکٹس 2026-27کو مکمل ہونگے، جبکہ 1لاکھ 30ہزارگھرانوں کو مفت شمسی توانائی پروگرام کے تحت سولرائزڈ کردیا جائے گا۔معاون خصوصی توانائی وبرقیات
اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے سال 2024 کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی,دو اعشاریہ پانچ ارب روپے سے زائد کی ریکوری
قدرتی آفات کے حوالے سے چترال انتہائی رسک پر ہے،جس کے باعث ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈائریکٹر پراوینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا سید نواب
خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 49 فیصد اضافی محاصل جمع کرلیے. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم