وفاقی حکومت کی طرف سے جرگے کے ٹی او آرز کی منظوری کا انتظار ہے اور جونہی ٹی او آرز طے پاتے ہیں، جرگہ افغانستان بھیجا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ
خیبرپختونخوا نے تاریخ کا سب سے زیادہ سرپلس بجٹ دیا مالیاتی سال کے پہلے چھ ماہ میں 169 ارب روپے کا کا سرپلس بجٹ دیا۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے ہیڈ ظاہر شاہ کی قیادت میں ٹیم کا آیون کالاش ویلیز روڈ کا معائنہ اور آیون میں عوام سے خطاب
پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں وفاق کے ذمے صوبے کی 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی رقم واجب الادا ہے۔ ہم سستی بجلی اور گیس دینے کے باوجود مہنگی خرید رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ
غذر انتظامیہ نے شندور روڈ سے برف ہٹانے کے لیے مشینری روانہ کر دی،چترال کی طرف سے تاحال برف ہٹانے کا کام شروع نہ ہوسکا
چترال گول نیشنل پارک کے بفرزون میں سال کا سب سے بڑا ٹرافی شکار، مارخورکی سینگوں کا سائز 55انچ ریکارڈ کیا گیا
صوبائی کابینہ کا اجلاس، صوبے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر شعبے میں میگا منصوبے متعارف کرنے کے عزم کا اعادہ، تمام پناہ گاہوں میں افطار کے انتظامات کی اصولی منظوری بھی دی گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے معاشرے کے نادار اور مستحق طبقات کی فلاح ، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کےلئے روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ پروگراموں کا اجراءکر دیا
اے۔کے۔ار۔ایس۔پی۔ کے زیراہتمام کامیاب خواتین رہنماؤں اور صنفی مساوات کے رول ماڈل جوڑے کے کردارکواُجاگرکرنے کےاعزاز میں تقریب
چترال میں بین المسالک ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس، چترال کے مثالی آمن کو ہرصورت برقرار رکھا جائیگا، اجلاس میں یقین دہانی
شمالی وزیرستان کے میران بلاک میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر ملنے کے امکانات، تیل و گیس کی دریافت کےلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے
پرواک مستوج میں کھلی کچہری کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر اور لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان کی شرکت، مسائل کےحل کی یقین دہانی