وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے صوبائی حکومت کی جینڈر پیریٹی رپورٹ 2024 کا با ضابطہ اجراء کر دیا
صوبائی حکومت عوام دوست و فلاحی منصوبے کے تحت صوبے میں سولرائزیشن آف ہاؤسز سکیم کا باقاعدہ اجرا کیا ہے، پہلے مرحلے میں 32,500 گھروں کو سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر سیف
اپرچترال ضلعی انتظامیہ کی کاروائی، مختلف بازاروں کی چیکنگ، مضرصحت غیر معیاری اشیاء کو موقع پر تلف کردئے گئے
چترال شہر اور مضافات میں وقفے وقفے سے بارش، بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری، لواری ٹنل سے ٹریفک رواں دواں، ۱۶مارچ تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
وزیراعلی کا سڑکوں، سرکاری عمارتوں، نہروں، آبنوشی اسکیموں کی مرمت کے لئے مختص فنڈز ’ایم اینڈ آر‘ کے کاموں کی موثر نگرانی اور فنڈز کے دانشمندانہ استعمال کے لئے ریگولیٹری فریم ورک بنانے کا فیصلہ
رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی لویر چترال میں گوشت کی قلت کا سلسلہ جاری، قصائیوں کی دکانیں بند، بعض گاہکوں کے لئے آن لائن سروس دینے کا انکشاف
تعلیمی سال2025-26 سے تعلیم کارڈ چترال سمیت صوبے کے 9 اضلاع میں پائلٹ کے تحت شروع کیا جائے گا جس سے گریڈ ون کے 40 ہزار طلباء و طالبات مستفید ہوں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی
خیبر پختونخوا حکومت کا جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے سلسلے میں کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ
گرم چشمہ، اہل سنت والجماعت اور اسماعیلی کمیونٹی معتبرات کاایک غیر معمولی اجلاس، تنازعہ مکمل افہام وتفہیم سے حل ہوا اور اس حوالے سے کوئی مسئلہ باقی نہیں رہا۔ اجلاس کااعلامیہ
لوئیر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی، گھروں میں نقب زنی اور چوری میں ملوث گروہ کا کھوج لگاکر گروہ کے سرغنہ کو کروڑوں روپے مالیت کے مال مسروقہ کے ساتھ گرفتارکرلیا،مذید تفتیش جاری
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا، وزیر اعلی نے صوبہ بھر میں پلوں کی تعمیر کے لئے مجوزہ بریج کوڈ متعارف کرانے کی منظوری دیدی
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس، اینرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ کے تحت اقدامات کا جائزہ لیا گیا
خیبر پختونخوا حکومت کے فلیگ شپ منصوبے” سولرائزیشن آف ہاو سز ” کا عملی اجراءکر دیا گیا ، وزیراعلیٰ نے اسکیم کا باضابطہ اجراءکیا، پہلی کیٹگری کے تحت 32500 گھروں کو بالکل مفت سولر یونٹس فراہم کئے جائینگے
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کے زیر نگرانی ٹیوٹا اور بینک آف خیبر کے مابین احساس ہنر پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط
اپرچترال میں بھی گوشت نایاب، لوئیر چترال میں دفعہ 144 لگانے کے باعث اپرچترال میں گوشت کی قلت ہے، اجلاس میں بریفنگ
فشریز ڈیپارٹمنٹ لوئر چترال نےہزاروں کی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی کے بچے وادئ لوٹکوہ کے مختلف مقامات پر سٹاکنگ کی
اپر چترال ؛ تیرہ سالہ شیراز احمد کے قتل میں مبینہ ملوث ملزم گرفتار، ملزم متوفی کاسوتیلا بھائی نکلا، ایف آئی ار درج، مذید تفتیش جاری