تازہ ترین چترال کے لاوی اور کالام مٹلتان ہائیڈروپاورپراجیکٹس 2026-27کو مکمل ہونگے، جبکہ 1لاکھ 30ہزارگھرانوں کو مفت شمسی توانائی پروگرام کے تحت سولرائزڈ کردیا جائے گا۔معاون خصوصی توانائی وبرقیات 29 Jan 2025
تازہ ترین اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے سال 2024 کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی,دو اعشاریہ پانچ ارب روپے سے زائد کی ریکوری 29 Jan 2025
سوشل میڈیا قوانین مزید سخت: پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظور 28 Jan 2025 · تازہ ترین
قدرتی آفات کے حوالے سے چترال انتہائی رسک پر ہے،جس کے باعث ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈائریکٹر پراوینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا سید نواب 28 Jan 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 49 فیصد اضافی محاصل جمع کرلیے. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم 28 Jan 2025 · تازہ ترین
چترال کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے وزیراعظم کی طرف سےجاری ڈائریکٹیوز پر عملدرآمد کے لئے کردار ادا کروں گا، انجینئر امیر مقام 28 Jan 2025 · تازہ ترین
اپر چترال میں بجلی کی غیر اعلانیہ ناروا لوڈشیڈنگ اور بندش کے خلاف اہالیان موڑکھو کا اہم اجلاس۔ انتظامیہ کو دس دن کی ڈیٹ لائن 28 Jan 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دورحکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور 27 Jan 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی میزبانی میں “دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد” کے عنوان سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، مشترکہ اعلامیہ جاری 27 Jan 2025 · تازہ ترین
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے چترال کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے ڈائریکٹیوز جاری ، وزیراعظم کا خصوصی شکریہ، عبد الولی خان ایڈوکیٹ و وقاص احمد ایڈوکیٹ 27 Jan 2025 · تازہ ترین
نیویارک ٹریول اینڈ ایڈونچر شو، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے پاکستان اسٹال کا افتتاح کردیا 27 Jan 2025 · تازہ ترین
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، صوبائی حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان اشتراک اور باہمی تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے پر اتفاق 26 Jan 2025 · تازہ ترین
جامعہ دارالعلوم کراچی سے درس نظامی میں چترال سے 21 طلباء اور تین طالبات نے اپنے دینی تعلیم مکمل کرلی 26 Jan 2025 · تازہ ترین
رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات، مولانا اکبر الدین صدر اور مولانا ظاہر الدین جنرل سیکٹری منتخب 26 Jan 2025 · تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کی زیرِ نگرانی پہلی بار سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کےلئے تین مراحل پر مشتمل کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا انعقاد 25 Jan 2025 · تازہ ترین
پیکا بل بنیادی حقوق کو محدود کرتا ہے، انسانی حقوق کمیشن کا قانون سازی پر تحفظات کا اظہار 25 Jan 2025 · تازہ ترین
کے وی ڈی اے سروے کے مطابق کالاش ویلی کے تینوں وادیوں میں کالاش کمیونٹی کی مجموعی تعداد 4,109 ریکارڈ کی گئی 25 Jan 2025 · تازہ ترین
صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق صوبائی حکومت کے بورڈز میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نمائندے شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 25 Jan 2025 · تازہ ترین