The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 29 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

مولانا فضل الرحمان کے اہلخانہ کو 30 منٹ کی مہلت دے کر گھر سیل کردیا گیا

Chitral Times

.
اسلام آباد(سی ایم لنکس) مقامی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ کو 30 منٹ کی مہلت دے کر گھر سیل کردیا۔ اسلام آباد انتظامیہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کو سیل کرنے آج صبح پہنچی، جہاں علاقہ مجسٹریٹ اپنی ٹیم کے ساتھ گھر کے باہر موجود رہے۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔کارروائی کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کے گھر جانے والے راستوں پر پولیس کے اہل کار الرٹ رہیجبکہ سڑک سے ان کی رہائشگاہ کی جانب جانے والی گلی کو بھی ناکا لگا کر بند کردیا گیا تھا۔کارروائی کے موقع پر مولانا فضل الرحمان کے اہل خانہ روانہ ہو گئے، جس کے بعد ڈی سی سی ڈی اے نے گھر کو سیل کردیا۔ اس سے قبل مولانا فضل الرحمان کے اہلِ خانہ کو گھر خالی کرنے کے لیے صرف 30 منٹ کی مہلت دی گئی تھی۔