The Voice of Chitral since 2004
Monday, 20 April 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

صوبائی کابینہ نے سیلاب کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے امداد ، مختلف ترقیاتی سکیموں اور متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 20 ارب روپے کے ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دیدی