The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 12 August 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان کا مختلف عوامی مقامات اور دفترات کا معائنہ

Chitral Times

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان نے پیر کے روز بونی میں قائم مختلف ٹرانسپورٹ آڈوں کا معائنہ کیا ۔ڈپٹی کمشنر نے ٹی،ایم،اے مستوج اڈہ سمیت دوسرے پرائیوٹ ٹرانسپورٹ اڈوں میں عوامی سہولیات، انتظار گاہ، واش رومز اور کاؤنٹر وغیرہ کا معائنہ کیا۔
دریں اثنا ڈپٹی کمشنر نے بونی میں مختلف سرکاری دفاتر کا بھی معائنہ کیا۔جن میں سوشل ویلفیئر آفس بونی، محکمہ شفاخانہ حیوانات، ایگریکلچر آفس سمیت دیگر دفاتر کا بھی وزٹ کیا، ڈپٹی کمشنر نے دفترات کا معائنہ کرتے ہوئے اسٹاف حاضری رجسٹر، صفائی اور دفتری انتظامات کا جائزہ لیا۔ان کے مسائل معلوم کی۔ انھوں نے مختلف دفترات میں اسٹاف سے ملاقات کی ا ور انھیں عوامی خدمت کو اپنا شعاربنانے کی تلقین کی۔

chitraltimes dc upper chitral visit diffrent offices and transport ada 5 chitraltimes dc upper chitral visit diffrent offices and transport ada 2 chitraltimes dc upper chitral visit diffrent offices and transport ada 1Dc