Chitraltimes Banner

چترال ارندو گول کی جنگلات  کا معاملہ صوبائی حکومت کے نوٹس میں لایا جا چکا ہے اور اسے جلد صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بحث اور منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ سیکریٹری فارسٹ