The Voice of Chitral since 2004
Monday, 4 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

 سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے اجلاس، بنیادی مراکز صحت کی اپرگریڈیشن کے ساتھ  مختلف اضلاع سمیت چترال میں سپورٹس کمپلیکس کے قیام کی تجاویز بھی اجلاس میں پیش کی گئیں