The Voice of Chitral since 2004
Tuesday, 3 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیرانتظام گورو بریرکالاش ویلی میں بجلی گھر کی تعمیر مکمل، نئے سال کے پہلے دن بجلی کی ترسیل شروع

Chitral Times

چترال ( چترال ٹائمزرپورٹ ) آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیرانتظام کمیونٹی المیر بار تنظیم جوگورو بریر کے تعاون سے سال 2024 ء کو شروغ کیا جانے والا بجلی گھر کا یہ پراجیکٹ اپنے صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی کا باقاعدہ آغاز نیا سال یکم جنوری 2025 کردیا ہے۔ یاد رہے کہ اے۔کے۔ار۔ایس۔پی نے یہ پروجیکٹ ڈینش گورنمنٹ کی ڈونر ایجنسیوں کی تعاون سے مکمل کر لیا ہے۔اس 30kvبجلی گھر سے 80سے زیادہ گھرانے مستفید ہونگے،

علاقے کے عوام، المیرباز تنظیم کے صدر محمد ابراہیم ،جنرل سیکریٹری شمس الربی اور دیگر علاقے کے عوام نے آغاخا ن رورل سپورٹ پروگرام اورعملہ کا شکریہ ادا کیا، اور انہیں خراج تحسین پیش ادا کرتے ہوے اس پروجیکٹ کو علاقے کے لیے ایک عظیم تحفہ قرار دیے ہیں۔

birir akrsp mhp 4

birir akrsp mhp 1