The Voice of Chitral since 2004
Friday, 6 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال سپر لیگ سیزن ون اختتام پذیر، فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلے کے بعد ایون فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Chitral Times

چترال ( چترال ٹائمزرپورٹ ) محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ نوجوان نسل نشے جیسے بری عمل سے خود کو دور کر کے صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لیں اور صحت مند زندگی کی طرف راغب ہوں۔محمد طلحہ محمود فاونڈیشن اس قسم کی سرگرمیوں کا ہمیشہ سے خیر مقدم کرتی رہی ہے۔
آج لوئر چترال چھاؤنی گراونڈ میں چترال سپر لیگ سیزن ون کا شاندار فائنل ہمجان فٹبال کلب اور ایون فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔کانٹے دار مقابلے کے بعد ہےمیچ بغیر کسی گول کے برابر رہا اور پینلٹی ککس میں ایون فٹبال کلب نے یہ شاندار مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

محمد طلحہ محمود فاونڈیشن کے کوارڈنیٹر سید نزاکت شاہ اور سیکٹری محمد طلحہ محمود مبشر حسین کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔سینیٹر محمد طلحہ محمود کی طرف سے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو نقد کیش پرائز کا انعام دیا گیا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاوٹس اور کیپٹن سراج الملک ودیگر بھی موجود تھے۔

chitraltimes chitral super league concludes 11 chitraltimes chitral super league concludes 9 chitraltimes chitral super league concludes 8 chitraltimes chitral super league concludes 7 chitraltimes chitral super league concludes 6 chitraltimes chitral super league concludes 5 chitraltimes chitral super league concludes 4 chitraltimes chitral super league concludes 3 chitraltimes chitral super league concludes 2