The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سینئرصحافی فیاض احمد کے والد بزرگوار کی وفات پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس

Chitral Times

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) پشاور میں مقیم چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی فیاض احمد اور پرائڈ آف چترال کے ایڈمن خلیل احمد کے والد بزرگوار حاجی رحمت خان کی وفات پر چترال پریس کلب میں صدر ظہیر الدین کے زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے لئے جنت میں اعلیٰ مقام اورپسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعائیں مانگی گئیں۔ اجلاس میں کہا گیا کہ چترال پریس کلب کے جملہ ممبران غم کی اس گھڑی میں فیاض احمداور انکی فیملی کے ساتھ شریک ہیں۔