The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

لویر چترال اور اپر چترال کے درمیان سڑک کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا، کوغذی کے مقام پر عارضی طور ٹریفک بحال کردیا گیا،ریشن تاحال بند

Chitral Times

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) لویر چترال اور اپر چترال کے درمیان سڑک کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جوکہ کوغوزی کے مقام پر پل کے سیلاب برد ہونے اور ریشن کے مقام پر سڑک کے دریا برد ہونے پر ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی ہے۔ کوغوزی کے مقا م پر پل کی بحالی پر کام  مکمل کرکے ٹریفک بحال کردیا گیا،  لیکن ریشن پر سڑک مکمل طورپر دریا برد ہونے کی وجہ سے این ایچ اے نے ابھی تک کام شروع نہیں کیا ہے۔ عوامی حلقے ریشن میں سڑک کی بندش پر این ایچ اے اورمحکمہ ایریگیشن کو سخت تنقید نشانہ بنارہے ہیں۔

chitraltimes koghuzi bridge restored2