انتقال پرملال، سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عظمت عیسیٰ انتقال کرگئے
چترال کی معروف شخصیت اور سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عظمت عیسیٰ پشاور میں انتقال کرگئے ہیں، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، انھیں پشاور سے چترال پہنچا کر آبائی قبرستان اُجنوتورکہو میں سپردخا ک کردیا جائیگا، انکی نماز جنازہ آج 20جولائی بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر (1:00بجے)شاہی مسجد چترال میں اداکی جائیگی۔ تمام دوست و احباب سے دعاوں کی اپیل
سوگواراں
سابق ایم پی اے و ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ سید احمد خان
محمود عیسی ٰ ، احمد عیسی خان ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ، عمر عیسیٰ خان
احمد موسی خان ، مجتبی کمال سول جج سوات ، مصطفیٰ ہیڈ ماسٹر
محمد خالد ڈی پی او ہنگو ، بشارت احمد جوائنٹ سیکریٹری کمیونیکشن اسلام آباد
ڈاکٹر عدنان ودیگر