The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جہاں کالجز کی ضروت ہے وہیں کرایہ کی عمارات میں نئے کالجز کے قیام کے لے فیزیبلٹی پر کام شروع کر کے 10 دنوں میں فیزیبلٹی رپورٹ پیش کی جائیں۔ صوبائی وزیراعلیٰ تعلیم مینا خان 

Chitral Times

پشاور (چترال ٹائمزرپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے محکمہ اعلی تعلیم کے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ کرایہ کی عمارات میں نئے کالجز کے قیام کے لے فیزیبلٹی پر کام شروع کر کے 10 دنوں میں فیزیبلٹی رپورٹ پیش کی جائیں، انہوں نے مزید ہدایت کی کہ جہاں پر نئے کالجز کی زیادہ ضرورت ہو ان اضلاع کے دورے کرکے کالجز کے لیے موزوں عمارات کا تفصیلی معائنہ کریں صوبائی وزیر نے یہ ہدایات صوبے میں نئے کالجز کو کرایہ کی عمارات میں شروع کرنے کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری، کیں اجلاس میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے افسران نے شرکت کی اجلاس میں صوبائی وزیر کو کرایہ کے عمارات نئے کالجز کے قیام پر منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور سکیم کے بنیادی مقصد سے آگاہ کیا گیا، صوبائی وزیر نے متعلقہ افسران کو مزید ہدایت کی کہ کرایہ کی عمارات میں کالجز شروع کرنے کی فیزیبیٹی پر کام میں تیزی لائی جائے کیونکہ ستمبر کے مہینے میں کالجز کا نیا سیشن شروع ہوگا نیا سیشن شروع ہونے سے پہلے اس منصوبے کو عملی جامعہ پہنایا جائے۔