The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پاک نیوی میں بھرتی کے خواہشمند حضرات ڈگری کالج میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔۔اسسٹنٹ کمشنر

Chitral Times

پاک نیوی میں بھرتی کے خواہشمند حضرات ڈگری کالج میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔۔اسسٹنٹ کمشنر

پاک نیوی میں بھرتی کے خواہشمند حضرات ڈگری کالج میں اپنی رجسٹریشن کروائیں۔۔اسسٹنٹ کمشنر

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) اسسٹنٹ کمشنر چترال کے دفتر سے جاری ایک اشتہار کے زریعے پاکستان نیوی میں شامل ہونے والے خواہشمند حضرات کو اطلاع دی گئی ہے کہ پاک نیوی کی ریکروٹمنٹ موبائل ٹیم چترال کا دورہ کررہی ہے ۔ خواہشمند حضرات کو گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں 17اپریل کو رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ٹیسٹ 18اپریل کو ہونگے باقی تفصیل ذیل ہیں۔
pak navy jobs