The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

گرم چشمہ ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق

Chitral Times

گرم چشمہ ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق

گرم چشمہ ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق

گرم چشمہ، پہاڑی پتھر لگنے سے فرسٹ آئیر کا طالب علم جان بحق

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) آج جمعرات کی صبح گرم چشمہ کے نواحی گاؤں اویرک سے گرم چشمہ آتے ہوئے ژیتور کے مقام پر مقامی کالج کا ایک طالب علم فرزندخان ولد ایوب پہاڑی پتھر کے لگنے سے موقع پر جان بحق ہوگئے۔ وہ گرم چشمہ میں واقع ایک پرائیویٹ کالج کا فرسٹ ائر کا طالب علم تھااور کالج اٹینڈ کرنے کی غرض سے گرم چشمہ آرہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

chitraltimes farzand khan student garamchashma late file foto

فائل فوٹو