The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات کی اسامی کےلئے شیڈول ٹیسٹ منسوخ کردیا 

Chitral Times

پشاور (چترال ٹائمزرپورٹ) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کے لیے اعلان کیا ہے کہ محکمہ جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات میں 14 مارچ 2024 کو شیڈول بائیو کیمسٹ بی پی ایس 17 کی ایک پوسٹ کے لیے ایبیلٹی ٹیسٹ متعلقہ محکمے کی جانب سے پوسٹ واپس لینے پر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مشاورت کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں جبکہ 2024 کے سیکنڈ شیڈول کے دیگر ایبیلٹی ٹیسٹ شیڈول کے مطابق تاریخ اور وقت پر ہوں گے۔ اس امر کا اعلان کنٹرولر امتحانات خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں کیا گیا۔