The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال پولیس کی کاروائی ، کم سن بچوں‌سے مشقت لینے والے دو افراد گرفتار

Chitral Times

چترال پولیس کی کاروائی ، کم سن بچوں‌سے مشقت لینے والے دو افراد گرفتار

چترال پولیس کی کاروائی ، کم سن بچوں‌سے مشقت لینے والے دو افراد گرفتار

چترال (‌چترال ٹائمز رپورٹ )‌ڈی۔پی او چترال کیپٹن (ر) منصور امان نے کم سِن بچوں سے مشقت لینے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا ہے.
ابتدائی طور پر دروش بازار میں کم عمر بچوں سے ریڑیوں پر سبزی وغیرہ فروخت کروانے والے دو ملزمان شمس الرحمن سکنہ باجوڑ ایجنسی اور ظریف سکنہ تیمرگرہ کے خلاف 44/35CPA 2010 کے تحت ایف۔آئی۔آر درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
action against child labor in chitral 4

action against child labor in chitral 6

action against child labor in chitral 64

دریں‌اثناڈی پی او کی ہدایت پر پولیس نے بے غیرہیلمٹ کے موٹر سائکل چلانے والوں کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کیا ہے. مختلف مقامات پر اشتہارات کے زریعے عوام کو اگاہ کیا جارہاہے کہ پانچ اپریل کے بعد  بے غیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی ہوگی . خلاف ورزی کرنے والوں‌کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی.