The Voice of Chitral since 2004
Wednesday, 20 May 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

جماعت اسلامی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ این اے ون چترال پر سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے، جبکہ پی کے ون اپر چترال پر مولانا جاوید حسین، پی کے ٹو لوئر چترال پر سید مغفرت شاہ امیدوار نامزد