The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سابق وزیر اعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کی نئے نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے حوالے سے مشاورت, جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین کے نام پر اتفاق 

Chitral Times

پشاور( نمائندہ چترال ٹائمز) سابق وزیر اعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کی وزیر اعلی آفس میں اہم ملاقات، ملاقات میں نئے نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔سابق وزیر اعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرام خان درانی نےمشاورتی ملاقات کے دوران موجودہ نگران کابینہ کے اراکین کا جائزہ لیا اورکابینہ میں سے نگران وزیراعلیٰ کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین کے نام پر اتفاق کرلیا۔جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ اس سے قبل نگران وزیر قانون بھی رہے ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی وفات کے بعد یہ عہدہ خالی رہ گیا تھا۔