The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

Chitral Times

اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

اکرام حسین ایڈوکیٹ دروش بار ایسو سی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

چترال(جہانزیب ) چترال کے تاریخی قصبے تحصیل دروش کے وکلاء برادی کی انتخابات مکمل ہوگئے ۔جس میں اکرام حسین ایڈوکیٹ صدر، تاج الدین ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری، شیر افضل خان ایڈوکیٹ نائب صدر ، ایڈوکیٹ حسین احمد فائنانس سیکرٹری اور میر اعظم خان لائبرین منتخب ہوئے۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دروش با ر ایسو سی ایشن کے نو منتخب صدر ایڈوکیٹ اکرام حسین نے بار کونسل کے اصول و قوانین پر ہر صورت عمل کرنے اور بلا امتیاز خد مت کرنے کے عزم کا اظہار کیا او ر کہا کہ یہ میری زندگی کا مشن ہے کہ وکلاء کے مسائل کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل بھی حل کرنے کی جدو جہدجار ی رکھوں گا۔