The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

چترال کے ایک اورفرزند لیفٹنٹ کرنل آفتاب احمد کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز اگیا

Chitral Times

چترال کے ایک اورفرزند لیفٹنٹ کرنل آفتاب احمد کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز اگیا

چترال کے ایک اورفرزند لیفٹنٹ کرنل آفتاب احمد کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز اگیا

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کے ایک اور فرزند لیفٹنٹ کرنل آفتاب احمد کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نواز ا گیا۔ آفتاب احمد ولد حاجی کریم بخش ساکنہ دروش ، چترال سے سینئر آرمی آفیسر ہیں ۔ جنھیں اس اعزاز سے نواز گیا ہے۔ یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں انکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اورحسن کارکردگی پر تمغہ امتیاز ملٹری کا اعزاز دیا گیا۔
chitral

Heartily congratulation to colonel Aftab Ahmad for Tamgha imtiyaz military proud of him pride of Chitral