The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

افغانستان کے ساتھ بارڈر پر واقع استوئی پاس اور جنجریت کوہ میں دہشت گردوں ساتھ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے چار جوان شہید، پانچ زخمی جبکہ9 دہشت گرد مارے  گئے اور 42زخمی  ہوگئے

Chitral Times

چترال (نمائندہ چترال ٹایمز) بدھ کے روز چترال کے جنوب میں واقع افغانستان کے ساتھ بارڈر پر واقع استوئی پاس اور جنجریت کوہ میں دہشت گردوں کی طرف سے سیکورٹی فورسز کے چوکیوں پر حملہ کیاگ گیا جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ ڈپٹی کمشنر لویر چترال محمد علی خان نے اپنے دفترمیں میڈیا کو بتایاکہ صبح 5بجے شروع ہونے والی یہ جھڑپ کئی گھنٹوں تک جاری رہی جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے چار جوان شہید اور پانچ جوان زخمی ہوگئے جبکہ  نو دہشت گرد مارے گئے اور 42زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہاکہ دوپہر تک حملہ آؤر وں کے پسپا ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز کے تازہ دم دستے نے پوزیشن سنھبال لئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دونوں علاقوں میں حالات مکمل طور پر نارمل ہوگئے ہیں۔