The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

خاتون کی بیگ سے ایک کلوگرام سے زیادہ چرس برآمد ، ملزمہ گرفتار

Chitral Times

خاتون کی بیگ سے ایک کلوگرام سے زیادہ چرس برآمد ، ملزمہ گرفتار

خاتون کی بیگ سے ایک کلوگرام سے زیادہ چرس برآمد ، ملزمہ گرفتار

خاتون کی بیگ سے ایک کلوگرام سے زیادہ چرس برآمد ، ملزمہ گرفتار

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ) چترال پولیس لوئیر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI بلبل حسن کی سربراہی میں PASI نصاب علی اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی بمقام چیو پل پر ملزمہ ص ب زوجہ عبدول مالک سکنہ ایژ گرم چشمہ کو مشکوک حالت میں پاکر لیڈی کانسیبلان کے زریعے تلاشی لینے پر اس کے ہاتھ میں موجود بوری (سامان کا بیگ) سے 1010 گرام چرس برامدہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری یے۔