The Voice of Chitral since 2004
Sunday, 8 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پشاور بورڈ کے چترال کمیپ آفس کو بورڈ کے سرور تک رسائی دینے کی وجہ سے کئی مسائل موقع پر حل ہو جاتے ہیں۔ ملگری استاذان ضلع چترال

Chitral Times

چترال(چترال ٹایمز رپورٹ ) ملگری استاذان ضلع چترال کے صدر سردار حسین کا کہنا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کی کامیابی کا سہرہ چئیرمین پروفیسر نصراللہ ‘سیکرٹری مہدی جان’کنٹرولر عارف علی’ڈپٹی کنٹرولر عالمزیب خان اور چترال کمیپ آفس کے انچارچ ولی اللہ اور اُن کی ٹیم کی انتھک کوششوں سے دور دراز و دشوار گزار علاقوں میں امتحانات کی کامیابی ایک بڑا کارنامہ ہے۔ طلباء و طالبات کے مسائل کے پیش نظر پشاور بورڈ نے چترال میں بورڈ کمیپ آفس کھول دیا ہے جس سے طلباء و طالبات لمبی مسافت طے کرنے سے بچ گئے ہیں۔
اسی طرح کمیپ آفس کو بورڈ کے سرور تک رسائی دینے کی وجہ سے کئی مسائل موقع پر حل ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں یو ایف ایم کیسسز چترال میں ہی نمٹانے کی وجہ سے طلباء و طالبات کو سہولت میسر ہورہی ہے۔