The Voice of Chitral since 2004
Monday, 2 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، پی آئی اے کا کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان

Chitral Times

کراچی( چترال ٹایمز رپورٹ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے سیاحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروزایں چلانے کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 4 جون سے کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی۔ کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے اے 320 طیاروں کو استعمال کیا جائے گا۔پی آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے روٹ سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔خیال رہے کہ اس سے پہلے صرف اسلام آباد سیاسکردو کیلئے کمرشل پروازیں آپریٹ ہوتی تھیں۔ اسلام آباد سے اسکردو کیلئے اے ٹی آر طیارے استعمال ہوتے ہیں۔