The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

مروئی بالا میں آٹھارہ سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی 

Chitral Times

مروئی بالا میں آٹھارہ سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی 

مروئی بالا میں آٹھارہ سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی 

مروئی بالا میں آٹھارہ سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال لوئیر کے علاقہ مروئی بالا میں نوجوان  نے مبینہ طور پر بارہ بوربندوق سے فائرکرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تقریبا آٹھارہ سالہ نوجوان عفت الرحمن ولد حکیم الرحمن سکنہ مروئی بالا لوئرچترال نے نامعلوم وجوہات کی بناکربارہ بوررائفل سے خودپرگولی چلاکرخودکشی کرلی ہے ۔لاش کوڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں پوسٹ مارٹم کے بعدورثاکے حوالہ کیا گیا۔ تاہم مقامی پولیس موقعے پر پہنچ کر تفتیش کررہی ہے۔