The Voice of Chitral since 2004
Saturday, 7 November 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

پی ٹی آئی لویر چترال کے جنرل سیکرٹری نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف قانونی کاروائی  کے لئے درخواست سٹی پولیس اسٹیشن چترال میں جمع کرادی

Chitral Times

پی ٹی آئی لویر چترال کے جنرل سیکرٹری فخر اعظم نے  وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف قانونی کاروائی  کے لئے درخواست سٹی پولیس اسٹیشن چترال میں جمع کرادی

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) پی ٹی آئی لویر چترال کے جنرل سیکرٹری فخر اعظم نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دھمکی امیز الفاظ استعمال کرنے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کے لئے درخواست سٹی پولیس اسٹیشن چترال میں جمع کردی۔ ایس ایچ او چترال تھانہ کے نام اپنے درخواست میں انہوں نے کہاہے کہ رانا ثناء اللہ کی دھمکی امیز الفاظ سے نہ صرف چیرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے بلکہ پارٹی عہدیداران، قائدین اور کارکنان کے جان ومال کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ درخواست پیش کرنے موقع پر پی ٹی آئی لیڈر شفیق الرحمن،سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ، نبیک ایڈوکیٹ اور دوسرے بھی موجود تھے۔ پولیس اسٹیشن چترال کے ایک اہلکار نے درخواست کی وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ضابطہ فوجداری کے دفعہ 157کے تحت انکوائری شروع کردی جائے گی۔